the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے نوٹ بندي کے بعد بالواسطہ ٹیکس ریونیو کےذخیرہ میں بھاری اضافہ کا حوالہ دیتے ہوئے آج کہا کہ 500 اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹوں کی گردش بند کئے جانے کا معیشت پر کوئی منفی اثر



نہیں پڑے گا ۔انہوں نے کہا کہ ناقدین کا خدشہ غلط ثابت ہو چکا ہے۔مسٹر جیٹلی نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت میں نوٹ بندي کی حمایت کرنے کے لئے عام لوگوں کا شکریہ دیتے ہوئے کہا کہ نقد رقم کی تنگی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.